ویڈیوز لیہ میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی جانب سے گزشتہ دنوں جنرل بس اسٹینڈ پر متعدد دکانیں سیل کردی گئیں تھیں جس پر انجمن تاجران گزشتہ تین دن سے احتجاج کررہی تھی اج لیہ انجمن تاجران کے عہدے داران و صدر اظہر خان ہانس کے ساتھ دیگر دو دھڑوں سابق صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر دھول اور سابق صدر واحد بخش باروی نے مل کر پریس کانفریس کی اور مطالبہ کیا گیا کہ کل صبح تک دکانیں ڈی سیل کی جائیں ۔ اس بارے سابق صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ اکتوبر 13, 2025
خبریں لودھراں پائیلٹ پراجیکٹ تنظیم کے تعاون سے سید رفاقت علی شاہ گیلانی کی جانب سے لیہ میں سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم اکتوبر 13, 2025
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی,100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا اکتوبر 13, 2025
قومی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کیڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت اکتوبر 11, 2025
قومی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک — آئی ایس پی آر اکتوبر 11, 2025
ویڈیوز ذہنی صحت کے عالمی دن پر لیہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت، یونیورسٹی اف لیہ اور نرسنگ کالج لیہ کے طلبہ نے شرکت کی اس موقع پر اساتذہ، پروفیسرز،ڈاکٹرز، وکلاء اور میڈیا نمائندگان نے خصوصی شرکت کی ، ضلعی انتظامیہ سے ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید، و دیگر افسران موجود تھے، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ۔ اکتوبر 11, 2025
ویڈیوز لیہ میں ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر شہزاد علی پی ایچ ڈی سائیکالوجی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا پیغام دیا۔ اکتوبر 11, 2025
ویڈیوز لیہ میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے موقع پر آگاہی تقریب کا انعقاد لیہ — عالمی یومِ ذہنی صحت (World Mental Health Day) کے موقع پر ضلع لیہ میں ایک پُروقار آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام محکمہ سوشل ویلفیئر، محکمہ صحت، یونیورسٹی آف لیہ اور نرسنگ کالج لیہ کے اشتراک سے کیا گیا، جس میں مختلف طبقاتِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر لیہ امیر ابیدار، اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صائمہ سیماب، اور پروفیسر حفیظ اللہ تھند نے خصوصی شرکت کی، جبکہ یونیورسٹی آف لیہ، نرسنگ سکول لیہ، اور مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ، طلبہ، پروفیسرز، ڈاکٹرز، وکلاء اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب کے دوران نرسنگ سکول لیہ اور یونیورسٹی آف لیہ کے طلبہ و طالبات نے ذہنی صحت کی اہمیت پر مبنی خاکے، ڈرامے اور تقاریر پیش کیں، جنہیں شرکاء نے بےحد سراہا۔ بعد ازاں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ، اساتذہ اور تنظیمی نمائندگان میں شیلڈز اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نے کہا کہ: "ذہنی صحت انسانی زندگی کا بنیادی جز ہے۔ ایک متوازن معاشرہ وہی ہوتا ہے جہاں افراد جسمانی کے ساتھ ذہنی طور پر بھی صحت مند ہوں۔” انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں ذہنی دباؤ، تناؤ، ڈپریشن اور اضطراب جیسے مسائل تیزی سے بڑھ رہے ہیں، جن سے نمٹنے کے لیے عوامی آگاہی اور بروقت علاج ناگزیر ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صائمہ سیماب نے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی یومِ ذہنی صحت منانے کا مقصد لوگوں میں اس احساس کو اجاگر کرنا ہے کہ ذہنی صحت بھی جسمانی صحت جتنی ہی اہم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب اور محکمہ سوشل ویلفیئر اس حوالے سے مختلف پروگرامز اور کونسلنگ سیشنز کا انعقاد کر رہے ہیں تاکہ عوام کو ذہنی دباؤ سے نکلنے میں مدد دی جا سکے۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے کہا کہ ذہنی صحت کی خرابی کا براہِ راست تعلق جسمانی بیماریوں سے بھی ہوتا ہے، اس لیے ہمیں معاشرتی سطح پر ایسے ماحول کو فروغ دینا ہوگا جہاں لوگ کھل کر بات کر سکیں اور مدد حاصل کرنے سے نہ ہچکچائیں ذہنی صحت سے مراد انسان کے خیالات، احساسات اور رویوں کا وہ توازن ہے جو اسے روزمرہ زندگی کے دباؤ سے مؤثر انداز میں نمٹنے، دوسروں کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے اور مثبت فیصلے کرنے کے قابل بناتا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے مطابق، دنیا بھر میں ہر چار میں سے ایک شخص زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر ذہنی یا نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوتا ہے۔ ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس اور سوشل آئسولیشن جیسے مسائل تیزی سے عام ہوتے جا رہے ہیں، جن کے لیے بروقت آگاہی، کونسلنگ، اور معاشرتی تعاون ضروری ہے۔ تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر تحسین اختر، سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ نے تمام معزز مہمانوں، طلبہ اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ: "ذہنی صحت ایک ایسا موضوع ہے جس پر کھل کر بات کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم سب کو اپنے اردگرد کے لوگوں کے احساسات کو سمجھنے اور اُن کی مدد کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ آگاہی، توجہ اور ہمدردی ہی ذہنی سکون کا پہلا قدم ہیں۔” ڈاکٹر تحسین اختر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ مستقبل میں بھی ذہنی صحت سے متعلق آگاہی پروگرامز کا سلسلہ جاری رکھے گا تاکہ ایک صحت مند، مثبت اور باشعور معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔ اکتوبر 11, 2025
علاقائی پولیو کا خاتمہ مشترکہ ذمہ داری ہے، تمام محکمے مہم کو کامیاب بنائیں — ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار اکتوبر 9, 2025
ادبی تقریبات صابر جاذب کو ان کی تحقیقی و تنقیدی خدمات بالخصوص رثائی ادب پر تحقیق کے اعتراف میں “عابد تمیمی ادبی سیوک ایوارڈ” سے نوازا گیا اکتوبر 8, 2025
ادبی تقریبات معروف شاعر اور ادیب میاں شمشاد حسین سرائی نے نائب تحصیلدار لیہ محترمہ فرح رحیم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اکتوبر 8, 2025
ویڈیوز سچا ہوا خواب۔۔ ۔۔۔ یہ ہے ستھرا پنجاب ” "15-کروڑ لوگوں کےلئے دنیا کا سب سے بڑا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام” وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ کے لئے نیو سینی ٹیشن فلیٹ کا افتتاح کردیا پنجاب کے اضلاع کے لئے 700 جدید ترین ویسٹ منیجمنٹ گاڑیاں اور مشینیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب بک کی رونمائی بھی کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب ویب سائٹ کی لانچنگ بھی کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے سینی ٹیشن فلیٹ کی چابیاں چیف سیکرٹری اور کمشنرز کے سپرد کیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے سینٹری ورکرز کی جیکٹ پہن کر تقریب میں شرکت کی وزیراعلی مریم نواز شریف کی آمد پر سینٹری ورکر نے پرجوش خیر مقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف نے ہاتھ ہلا کر سینٹر ورکر کے نعروں کا جواب دیا وزیراعلی مریم نواز شریف نے فورٹریس اسٹیڈیم میں نئی اور جدید ترین مشینری کا معائنہ کیا اکتوبر 8, 2025
ویڈیوز کروڑ لوگوں کیلئے دنیا کا سب سے بڑا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام” کا آغازکردیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ کے لئے نیو سینی ٹیشن فلیٹ کا افتتاح کردیا ہے۔پنجاب کے اضلاع کے لئے 700 جدید ترین ویسٹ مینجمنٹ گاڑیاں اور مشینیں فراہم کر دی ہیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب بک کی رونمائی بھی کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب ویب سائٹ کی لانچنگ بھی کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سینی ٹیشن فلیٹ کی چابیاں چیف سیکرٹری اور کمشنرز کے سپرد کیں…..سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام’ ڈسٹرکٹ کیلئے نیو سینی ٹیشن فلیٹ افتتاح میں سمعیہ عطاء شہانی کا پیغام اکتوبر 8, 2025
قومی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اورکزئی میں 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین اکتوبر 8, 2025
علاقائی ضلع بھر میں سرکاری و غیر سرکاری اراضی پر بروقت گندم کی کاشت کو یقینی بنانے کے لیے تفصیلی جائزہ,ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد اکتوبر 8, 2025
قومی کاشتکاروں سے گندم کی فصل 3500 روپے فی من خریدنے کے لیے حکومتِ پنجاب اور پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان معاہدہ طے پایا۔ اکتوبر 8, 2025
علاقائی ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے نیشنل ریزیلینس ڈے عقیدت و عزم کے ساتھ منایا گیا,زلزلہ 2005 کے شہداء کو خراجِ عقیدت، آگاہی واک اور فلیگ مارچ کا انعقاد اکتوبر 8, 2025
قومی ڈپٹی کمشنر لیہ سے ایم پی اے سمیعہ عطا شہانی کی ملاقات,ضلع لیہ کے عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اکتوبر 4, 2025
خبریں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی ایچ اے لیہ ڈاکٹر شاہد ریاض نے ڈی ایچ اے لیہ کے ویئرہاؤس اور مین میڈیسن اسٹور کا معائنہ اکتوبر 4, 2025
قومی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے شرکت کرتے ہوئے ضلع لیہ سے متعلق اہم معاملات اور انتظامی اقدامات پر وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی اکتوبر 4, 2025
علاقائی ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کے خصوصی احکامات پر ضلع کونسل لیہ کے زیر انتظام لیہ تا چوک اعظم روڈ پر گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے اکتوبر 4, 2025
قومی سموگ کے باعث محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں تمام آؤٹ ڈور سرگرمیاں اور کھیل معطل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ اکتوبر 4, 2025
علاقائی فضائی آلودگی اور سموگ انسانی صحت کے لیے مستقل خطرہ ہیں..ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار اکتوبر 4, 2025
علاقائی ملک کولیکشن سنٹر پر کارروائی،1200 لیٹر جعلی دودھ تلف جبکہ 2 چلرز و دیگر سامان ضبط،مالک کیخلاف مقدمہ درج موقع پر گرفتار اکتوبر 4, 2025
خبریں لودھراں پائیلٹ پراجیکٹ تنظیم کے تعاون سے سید رفاقت علی شاہ گیلانی کی جانب سے لیہ میں سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم by Muhammad Kamran Thind اکتوبر 13, 2025
قومی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کیڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت by Muhammad Kamran Thind اکتوبر 11, 2025
قومی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک — آئی ایس پی آر by Muhammad Kamran Thind اکتوبر 11, 2025
علاقائی تھانہ چوبارہ پولیس کی کامیاب کارروائی، ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار by Muhammad Kamran Thind اکتوبر 11, 2025
علاقائی لیہ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار by Muhammad Kamran Thind اکتوبر 11, 2025
خبریں لیہ میں انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ ڈے کی تقریب، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا خطاب by Muhammad Kamran Thind اکتوبر 11, 2025
علاقائی پولیو کا خاتمہ مشترکہ ذمہ داری ہے، تمام محکمے مہم کو کامیاب بنائیں — ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار by Muhammad Kamran Thind اکتوبر 9, 2025
کتب نورمحمد تھند مہر نور محمد تھند: ایک درویش صفت محقق اور صحافت کا بے باک کردار by Muhammad Kamran Thind ستمبر 26, 2025
کتب نورمحمد تھند تاریخ بھکر ایک عظیم سرمایہ…پروفیسر فلک شیر لیل بھکر by Muhammad Kamran Thind ستمبر 6, 2025
کتب نورمحمد تھند نور محمد تھند — لیہ کا لیجنڈری کردار — تحریر: پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین by Muhammad Kamran Thind اگست 30, 2025
کتب نورمحمد تھند معروف مورخ و محقق مہرنور محمد تھند اور ان کا تحقیقی سفر۔ایک تجزیہ — (تجزیہ نگار ۔میاں شمشاد حسین سرائی) by Muhammad Kamran Thind ستمبر 6, 2025
کتب نورمحمد تھند مہر نور محمد تھند: محقق تھل اور مورخ لیہ — تحریر ۔ مہر محمد کامران تھند by Muhammad Kamran Thind اگست 30, 2025
سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں ہیرو ٹیچر ایوارڈ کی تقریب,63 اساتذہ کرام میں اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے اکتوبر 4, 2025
ضلع لیہ کے ہونہار طالب علم محمد حمزہ قمر نے شاندار تعلیمی کامیابی حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کر دیا۔ گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ کے طالب علم نے ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) کے امتحان میں 1156 نمبر حاصل کیے اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ اکتوبر 4, 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پوزیشن ہولڈرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے متعدد بڑے تعلیمی اور سماجی منصوبوں کا اعلان کیا اور حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کیا۔
عالمی تعلیمی فورم میں پاکستان کی نمائندگی، چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کو خصوصی دعوت
ویڈیوز لیہ میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی جانب سے گزشتہ دنوں جنرل بس اسٹینڈ پر متعدد دکانیں سیل کردی گئیں تھیں جس پر انجمن تاجران گزشتہ تین دن سے احتجاج کررہی تھی اج لیہ انجمن تاجران کے عہدے داران و صدر اظہر خان ہانس کے ساتھ دیگر دو دھڑوں سابق صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر دھول اور سابق صدر واحد بخش باروی نے مل کر پریس کانفریس کی اور مطالبہ کیا گیا کہ کل صبح تک دکانیں ڈی سیل کی جائیں ۔ اس بارے سابق صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ اکتوبر 13, 2025
ویڈیوز ذہنی صحت کے عالمی دن پر لیہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت، یونیورسٹی اف لیہ اور نرسنگ کالج لیہ کے طلبہ نے شرکت کی اس موقع پر اساتذہ، پروفیسرز،ڈاکٹرز، وکلاء اور میڈیا نمائندگان نے خصوصی شرکت کی ، ضلعی انتظامیہ سے ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید، و دیگر افسران موجود تھے، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ۔ اکتوبر 11, 2025
ویڈیوز لیہ میں ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر شہزاد علی پی ایچ ڈی سائیکالوجی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا پیغام دیا۔ اکتوبر 11, 2025
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی,100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا اکتوبر 13, 2025