ڈپٹی کمشنر لیہ کا سکول وینز اور رکشوں میں اوورلوڈنگ پر سخت ایکشن کا اعلان

لیہ : ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے سکول وینز اور رکشوں میں طلبہ کی اوورلوڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے طلبہ کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیورز اور اس میں سہولت دینے والے سرکاری و نجی سکولوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی … ڈپٹی کمشنر لیہ کا سکول وینز اور رکشوں میں اوورلوڈنگ پر سخت ایکشن کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں