• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
اتوار ، 11 جنوری ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



معلومات کی رسائی کے عالمی دن کے موقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی پیغام

CM Maryam Nawaz’s Message on International Day for Access to Information

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 28, 2025
in قومی
A A
0
پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں اجلاس، متاثرہ اضلاع کی صورتحال کا جائزہ، لاکھوں افراد کا بروقت انخلا اور ریلیف کیمپوں میں سہولیات کی فراہمی۔

CM Punjab File Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معلومات کی رسائی (Access to Information) کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ:

  • "اطلاعات و آگاہی روشن معاشرے کی بنیاد اور جمہوریت کی سانس ہیں۔”
  • "معلومات تک رسائی شفاف طرز حکمرانی، عوامی اعتماد اور بہتر فیصلہ سازی کے لیے ناگزیر ہے۔”
  • "درست اور بروقت معلومات عوام کو بااختیار بناتی ہیں، حکومت پر اعتماد پیدا کرتی ہیں اور فیصلہ سازی کو شفاف بناتی ہیں۔”

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ اطلاعات حکومت کا پیغام عوام تک اور عوام کی آواز حکومت تک پہنچانے کا پل ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے اطلاعات کے نظام کو ڈیجیٹل بنا کر ہر شہری تک حقائق کی بلا تعطل رسائی یقینی بنا دی ہے۔

Source: information Department
ShareTweetSend
Next Post
گلگت بلتستان میں شمسی توانائی کا انقلابی قدم – 100 میگاواٹ سولر منصوبہ ایک سال میں مکمل ہوگا

عالمی دن برائے رسائی معلومات پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا پیغام

Please login to join discussion

تازہ ترین

محمد کامران تھند

تحفظ ماحولیات کا پنجاب گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام .. تحریر: محمد کامران تھند

جنوری 4, 2026
کالم

تقدیر بے نظیر۔۔27 دسمبر .. تحریر ۔میاں شمشاد حسین سرائی

جنوری 4, 2026
ادبی تقریبات

خواجہ غلام فرید کانفرنس کے حوالے سے ایک کالم .. تحریر:پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

جنوری 4, 2026
خبریں

ریسکیو 1122 لیہ نے مثالی کارکردگی,41,894 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس فراہم کرتے ہوئے 44,881 افراد کو سروسز فراہم کیں۔

جنوری 4, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025