وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت انڈسٹریل اسٹیٹس پر اہم اجلاس ,سیالکوٹ میں 400 ایکڑ پر نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری، بے ضابطگیوں پر سخت کارروائی کا حکم
لاہور (خصوصی رپورٹ) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت انڈسٹریل اسٹیٹس سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد...






