جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جو کہ العطاء پبلک سکول نزد تھانہ سٹی سے آغاز ہوا اور اسکا اختتام پنجاب اسلامیہ سیکنڈری سکول میں ہوا ۔ جو کہ ہر سال انجمن گدائے در مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے زیراہتمام کیا جاتا ہے۔ پیر سید رفاقت شاہ گیلانی نے قیادت کی ۔۔۔آقا کی آمد مرحبا ،
https://youtu.be/lODpLwcQOlY?si=t3cTfipmsU3Zam1W