سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارت کے پراکسی گروپس فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
30 ستمبر اور یکم اکتوبر 2025 کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارت کے پراکسی...