• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
منگل ، 19 مئی ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



لیہ: سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت

Construction of ‘Sahulat On The Go’ Markets in Layyah Near Completion, Operational Before Ramadan

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
فروری 16, 2026
in خبریں, علاقائی
A A
0
لیہ: سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت

عوامی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے لیہ مائنر کے مقام پر زیرِ تعمیر سہولت آن دا گو بازار کا تفصیلی معائنہ کیا اور جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ بازار کا باقی ماندہ تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ اسے مقررہ مدت میں عوام کے لیے کھولا جا سکے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سہولت آن دا گو بازار کو رمضان المبارک سے قبل مکمل طور پر آپریشنل کیا جائے تاکہ شہریوں کو ایک ہی جگہ پر معیاری فروٹ، سبزی اور گوشت جیسی ضروری اشیاء دستیاب ہو سکیں۔aنہوں نے کہا کہ سہولت آن دا گو بازار ضلع لیہ میں ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوگا، جہاں ایک ہی طرز کے جدید اور معیاری آؤٹ لیٹس قائم کیے گئے ہیں، جس سے نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ عوام کو خریداری میں بھی سہولت میسر آئے گی۔


Source: News Desk
Via: Information Department
ShareTweetSend
Next Post
پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹس کیلئے حفاظتی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا

پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹس کیلئے حفاظتی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

درپردہ گونج

مئی 14, 2026
درپردہ گونج

ای سگریٹ اور ویپنگ؛ نئی نسل کے لیے ایک خاموش خطرہ؟ تحریر : محمد کامران تھند لیہ

مئی 14, 2026
خبریں

نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

مئی 8, 2026
خبریں

بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

مئی 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025