• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
اتوار ، 23 نومبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلاب

Heavy rain & flood in Northeren Areas

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
اگست 16, 2025
in خبریں, قومی
A A
0
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلاب

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشیں اور سیلاب، وزیرِ اعظم کی براہِ راست نگرانی میں ریسکیو و ریلیف آپریشن

اسلام آباد، 16 اگست — ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی خود نگرانی شروع کر دی ہے۔ وزیرِ اعظم مسلسل چیئرمین این ڈی ایم اے کے ساتھ رابطے میں ہیں اور متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز اور مؤثر بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

وزیرِ اعظم کی ہدایات

  • متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی فوری ترسیل یقینی بنائی جائے۔
  • متاثرین کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے اور لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کو مزید تیز کیا جائے۔
  • سیلاب متاثرین کو خیمے، ادویات اور فوری طبی امداد فراہم کی جائے۔
  • این ڈی ایم اے کو ہدایت کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے اداروں سے مربوط رابطہ قائم رکھا جائے۔
  • بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والے راستوں اور شاہراہوں کو فوری بحال کیا جائے۔
  • بند شاہراہوں پر پھنسے مسافروں کو جلد از جلد ریلیف فراہم کیا جائے۔

خصوصی اقدامات

وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر پورا دن خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی سامان کی ترسیل کی خود نگرانی کی۔

عوام کے لیے انتباہ

وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو ہدایت کی کہ متاثرہ و ملحقہ علاقوں کے مکینوں کو موسم کی پیشگی اطلاعات فراہم کی جائیں اور کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال کے لیے ادارے ہر وقت تیار رہیں۔

Source: Muhammad Kamran Thind
Via: Pics from Google
ShareTweetSend
Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا حضرت داتا گنج بخشؒ کے 982 ویں عرس پر خراجِ عقیدت

پنجاب میں لائیوسٹاک کی ترقی کے لیے وزیرِ اعلیٰ مریم نوازشریف کا تاریخی اقدام

Please login to join discussion

تازہ ترین

ادبی تقریبات

کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر لیہ کے زیرِ اہتمام "متاعِ فقیر” کی تقریبِ رونمائی

نومبر 17, 2025
کالم

یہ کام بھی محترمہ مریم نواز شریف ھی کریں گی ..تحریر: پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

نومبر 17, 2025
علاقائی

پلس پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس, ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور سائلین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اکتوبر 23, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھروں کا ہدف پورا ہونے پر اظہارِ تشکر کیا

اکتوبر 23, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025