ربیع الاول کا چاند، عام تعطیل اور لمبا ویک اینڈ 🌙
پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری: تین دن کی متواتر چھٹیاں
اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی اور محکمہ موسمیات کے مطابق، ربیع الاول کا چاند 24 اگست 2025 (اتوار) کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس حساب سے 12 ربیع الاول 5 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی۔ اس دن ملک بھر میں عام تعطیل دی جائے گی۔
Source:
Muhammad Kamran Thind