• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
پیر ، 6 اکتوبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



کوئٹہ دھماکے کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، صوبائی وزیر صحت کی ہنگامی اقدامات کی نگرانی

Quetta Explosion

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 2, 2025
in خبریں, قومی
A A
0
کوئٹہ دھماکے کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، صوبائی وزیر صحت کی ہنگامی اقدامات کی نگرانی

a file photo of trauma center

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ فوری طور پر اسپتال پہنچ گئے اور تمام طبی امدادی سرگرمیوں کی براہِ راست نگرانی شروع کر دی۔

صوبائی وزیر صحت کے مطابق دھماکے کے بعد تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ٹراما سینٹر سول اسپتال میں اب تک پانچ لاشیں اور پندرہ زخمی منتقل کیے جا چکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹروں اور طبی عملے کو فوری طور پر ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا ہے جبکہ ریجنل بلڈ سینٹر کو فعال کر کے خون کی فراہمی کے لیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔

injured Musa file photo

بخت محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، تمام اسپتالوں کے آپریشن تھیٹر اور آئی سی یوز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

مزید برآں، ایمبولینس سروسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو بھی الرٹ رکھا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس دیا جا سکے۔

صوبائی وزیر صحت نے زخمیوں سے ملاقات کی اور اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Source: webdesk
Via: Such Quetta News
ShareTweetSend
Next Post
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے پر پنجاب میں سیلابی خطرات بڑھ گئے

ہیڈ محمدوالہ پر سیلابی دباؤ، سڑک بند، پولیس اہلکار کی شہریوں سے جھڑپ، عوام کا احتجاج

Please login to join discussion

تازہ ترین

قومی

ڈپٹی کمشنر لیہ سے ایم پی اے سمیعہ عطا شہانی کی ملاقات,ضلع لیہ کے عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

اکتوبر 4, 2025
خبریں

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی ایچ اے لیہ ڈاکٹر شاہد ریاض نے ڈی ایچ اے لیہ کے ویئرہاؤس اور مین میڈیسن اسٹور کا معائنہ

اکتوبر 4, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے شرکت کرتے ہوئے ضلع لیہ سے متعلق اہم معاملات اور انتظامی اقدامات پر وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی

اکتوبر 4, 2025
علاقائی

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کے خصوصی احکامات پر ضلع کونسل لیہ کے زیر انتظام لیہ تا چوک اعظم روڈ پر گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے

اکتوبر 4, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025