ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر نے تحصیل آفس چوبارہ کا دورہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ نعمان محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اے ڈی سی جی نے تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار کو مزید بہتر بنا کر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں
Source:
Muhammad Kamran Thind
Via:
Choubara