• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
پیر ، 6 اکتوبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



خیبر پختونخوا میں جنگلی حیات کے تحفظ کی تاریخی پیش رفت، چنکارا اور بلیک بَک کی ری وائلڈنگ کا آغاز

KP Launches Historic Rewilding Project: Chinkara and Blackbuck Released in Kohat’s Natural Habitat

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 4, 2025
in بین الاقوامی, خبریں, قومی
A A
0
خیبر پختونخوا میں جنگلی حیات کے تحفظ کی تاریخی پیش رفت، چنکارا اور بلیک بَک کی ری وائلڈنگ کا آغاز

Chinkara Photo Credit Zahid Ali Lal Suhanra National Park, Cholistan, Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰 January 2020

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر ضلع کوہاٹ کے علاقے دھمالہ میں پہلی بار چنکارا اور بلیک بَک کی ری وائلڈنگ (قدرتی ماحول میں دوبارہ آبادکاری) کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Ali Amin Gandapur CM KPK (file Photo)

یہ منفرد منصوبہ تفصیلی منصوبہ بندی، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، مقامی برادری کی منظوری اور متعدد سائٹ وزٹس کے بعد عملی شکل اختیار کر گیا۔ منصوبے کے تحت چنکارا، بلیک بَک اور اورئیل کے لیے تین پری ریلیز پین قائم کیے گئے، جہاں جانوروں کو محکمہ جنگلی حیات کے پارکس سے منتقل کر کے قدرتی ماحول سے ہم آہنگ کیا گیا۔

بعد ازاں پانچ چنکارا اور سات بلیک بَک کو فطری ماحول میں آزاد کردیا گیا، جو اب قریبی چراگاہوں میں بخوبی پروان چڑھ رہے ہیں۔ محکمہ جنگلی حیات کا عملہ ان کی باقاعدہ نگرانی کر رہا ہے تاکہ ان کی کامیاب دوبارہ شمولیت یقینی بنائی جا سکے۔

Chinkara Photo Credit Zahid Ali Lal Suhanra National Park, Cholistan, Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰 January 2020

یہ منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے جنگلی حیات کے تحفظ اور حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے کے عزم کا نمایاں سنگ میل ہے، جو کمیونٹی شراکت پر مبنی جدید ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے۔

Source: Muhammad Kamran Thind
Tags: #WildlifeConservation #Rewilding #Chinkara #Blackbuck #Biodiversity #CMKPKPGovernment #WildlifeConservation #Rewilding #Chinkara #Blackbuck #Biodiversity #CMKP
ShareTweetSend
Next Post
رنگ پور میں 25 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے، چار گھنٹے بعد ریسکیو

پنجاب میں تباہ کن سیلاب: 46 ہلاکتیں، 38 لاکھ افراد متاثر

Please login to join discussion

تازہ ترین

قومی

ڈپٹی کمشنر لیہ سے ایم پی اے سمیعہ عطا شہانی کی ملاقات,ضلع لیہ کے عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

اکتوبر 4, 2025
خبریں

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی ایچ اے لیہ ڈاکٹر شاہد ریاض نے ڈی ایچ اے لیہ کے ویئرہاؤس اور مین میڈیسن اسٹور کا معائنہ

اکتوبر 4, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے شرکت کرتے ہوئے ضلع لیہ سے متعلق اہم معاملات اور انتظامی اقدامات پر وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی

اکتوبر 4, 2025
علاقائی

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کے خصوصی احکامات پر ضلع کونسل لیہ کے زیر انتظام لیہ تا چوک اعظم روڈ پر گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے

اکتوبر 4, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025