• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
بدھ ، 27 مئی ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کے نرخ بڑھانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Punjab Imposes Strict Measures to Stabilize Wheat, Flour and Bread Prices

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 4, 2025
in خبریں, قومی
A A
0
پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں اجلاس، متاثرہ اضلاع کی صورتحال کا جائزہ، لاکھوں افراد کا بروقت انخلا اور ریلیف کیمپوں میں سہولیات کی فراہمی۔

CM Punjab File Photo

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں گندم، آٹا اور روٹی کے نرخ برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیڈ ملوں میں گندم کے استعمال پر پابندی اور صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ روٹی کا نرخ 14 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کا نرخ 1810 روپے سے زیادہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کے نرخ بڑھانے والوں کے خلاف فوری ایکشن ہوگا۔

file photo from Facebook (tandoori roty)

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیرا کے ایس ڈی اوز کو گندم کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے خصوصی اختیارات دیے جائیں گے جبکہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فوری طور پر متحرک کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ:

“سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کے نرخ بڑھانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، گندم کی ذخیرہ اندوزی عوام سے دشمنی کے مترادف ہے۔”

Source: webdesk
Via: PRO to CM Punjab
ShareTweetSend
Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چوہنگ فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چوہنگ فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

درپردہ گونج

مئی 14, 2026
درپردہ گونج

ای سگریٹ اور ویپنگ؛ نئی نسل کے لیے ایک خاموش خطرہ؟ تحریر : محمد کامران تھند لیہ

مئی 14, 2026
خبریں

نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

مئی 8, 2026
خبریں

بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

مئی 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025