• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
اتوار ، 23 نومبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



اسلام امن، محبت اور بھائی چارے کا دین ہے، یوسف رضا گیلانی

"Islam Is the Religion of Peace, Love and Brotherhood: Yousuf Raza Gilani

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 7, 2025
in خبریں, قومی
A A
0
اسلام امن، محبت اور بھائی چارے کا دین ہے، یوسف رضا گیلانی

Yousuf Raza Gilany

ملتان: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اسلام امن، محبت اور بھائی چارے کا دین ہے اور حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

وہ ملتان میں رکن صوبائی اسمبلی رانا اقبال سراج کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں منعقدہ ایک پروقار تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، سینیٹر رانا محمود الحسن، سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالوحید آرائیں، رانا شاہدالحسن، نعیم خان، راؤ مستقیم سمیت ملک بھر سے معروف نعت خواں حضرات، سیاسی و سماجی شخصیات، عمائدین شہر اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کا اسوۂ حسنہ اپنائے بغیر کسی بھی میدان میں کامیابی ممکن نہیں۔ ہمارے پیغمبر ﷺ نے تمام انسانیت کو شفقت اور محبت کا درس دیا، ہمیں دنیا بھر میں انہی تعلیمات کا پرچار کرنا ہے تاکہ اسلام کا پرچم اقوامِ عالم میں مزید بلند ہو۔

یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے۔ اسی تصور کی بنیاد پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قرارداد منظور کی گئی کہ اس بابرکت دن کو سرکاری سطح پر شایانِ شان طریقے سے منایا جائے۔ آج پوری قوم اور امت مسلمہ عقیدت و احترام سے اپنے آقا ﷺ کی ولادت کا جشن منا رہی ہے اور یہ سلسلہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

Source: webdesk
ShareTweetSend
Next Post
پاکستان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں پہلی ٹی 20 ٹرائی سیریز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں پہلی ٹی 20 ٹرائی سیریز

Please login to join discussion

تازہ ترین

ادبی تقریبات

کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر لیہ کے زیرِ اہتمام "متاعِ فقیر” کی تقریبِ رونمائی

نومبر 17, 2025
کالم

یہ کام بھی محترمہ مریم نواز شریف ھی کریں گی ..تحریر: پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

نومبر 17, 2025
علاقائی

پلس پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس, ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور سائلین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اکتوبر 23, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھروں کا ہدف پورا ہونے پر اظہارِ تشکر کیا

اکتوبر 23, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025