• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
جمعہ ، 21 نومبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



سکول و دینی مدارس کے طلبہ نے نعت ،قرات اور تقاریرمیں حصہ لیا۔

Awards Distribution Ceremony in Education Department

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 8, 2025
in ادبی تقریبات
A A
0
سکول و دینی مدارس کے طلبہ نے نعت ،قرات اور تقاریرمیں حصہ لیا۔

عیدمیلاد النبی کے سلسلہ میں تقاریب کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت محکمہ تعلیم اور میلاد کمیٹی کے زیراہتمام گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں مقابلہ نعت ،حسن قرات وتقاریرکے مقابلے منعقد ہوئے ۔تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر تھے۔اس موقع پرسکول و دینی مدارس کے طلبہ نے نعت ،قرات اور تقاریرمیں حصہ لیا۔ قرات میں حصہ پرائمری میں سے اول دوم سوم بالترتیب محمد مدثر حیدر، محمد ضمیر ،محمد سلیم ،حصہ مڈل میں سے سرمد حسن، محمد ریاض مزمل اعجاز، حصہ ہائی میں سے محمد حبیب الرحمن، محمد عبداللہ ،مدثر اعجاز،دینی مدارس میں اول دوم سوم محمد ثقلین ،محمد سفیان ،محمد سمیع اللہ، مقابلہ حسن نعت میں حصہ مڈل میں احمد رضا قریشی، محمد جلال، شاہ زیب،حصہ ہائی میں محمد بن اعجاز ،محمد طیب ،فیاض حسین،

دینی مدارس میں اول محمد اسماعیل، دوم محمد عبداللہ جبکہ تقاریر کے مقابلوں میں حصہ مڈل میں اول محمدعزیز،دوئم محمدصائم،حصہ ہائی میں اول دوم سوم محمد ارسلان وزیر ،محمد راشد ،محمد بن اعجاز نے پوزیشن حاصل کی۔نعت میں ججز کے فرائض محمد عمران بریال، انورسعید قاری ،قاری لقمان ،قرت میں ججز کے فرائض قاری اسماعیل نظامی ،قاری طاہر علی نور ،قاری عبدالطیف باروی نے انجام دیے۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ عید میلاد النبیؐ کی تقریبات دراصل محبتِ رسول ﷺ کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو ایسی تقاریب کے ذریعے دین کی اصل روح سے آشنا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ وہ برداشت اور بھائی چارے کے ساتھ معاشرے کی خدمت کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقابلہ نعت، قرأت اور تقاریر نہ صرف بچوں میں اعتماد پیدا کرتے ہیں بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں کو مثبت انداز میں پیش کرنے کا موقع بھی فراہم کرتے ہیں۔

Source: WEBDESK
ShareTweetSend
Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ امیر ابیدار نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے

ڈپٹی کمشنر لیہ امیر ابیدار نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ادبی تقریبات

کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر لیہ کے زیرِ اہتمام "متاعِ فقیر” کی تقریبِ رونمائی

نومبر 17, 2025
کالم

یہ کام بھی محترمہ مریم نواز شریف ھی کریں گی ..تحریر: پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

نومبر 17, 2025
علاقائی

پلس پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس, ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور سائلین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اکتوبر 23, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھروں کا ہدف پورا ہونے پر اظہارِ تشکر کیا

اکتوبر 23, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025