• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
ہفتہ ، 22 نومبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، حماس رہنما نشانہ

### Israeli Airstrike Targets Hamas Leadership in Doha

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 9, 2025
in بین الاقوامی, خبریں
A A
0
دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، حماس رہنما نشانہ

spokesperson-qatar-foreign-minster


اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر فضائی حملہ کیا ہے، جس کا ہدف فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مرکزی قیادت تھی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ شہید ہوگئے، تاہم حماس پولیٹیکل بیورو کے رکن سہیل الہندی نے بیان دیا ہے کہ تنظیم کے دیگر تمام رہنما حملے میں محفوظ رہے۔

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ دوحہ میں بم دھماکوں کے ذریعے حماس رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت دوحہ کا علاقہ کتارا کئی دھماکوں سے گونج اٹھا تھا۔

ذرائع کے مطابق حملے کے وقت حماس کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس جاری تھا جس میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش کردہ تجویز پر غور کیا جا رہا تھا۔ اجلاس میں خالد مشعل، خلیل الحیہ، زاہر جبارین، محمد درویش اور ابو مرزوق موجود تھے، جبکہ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر خلیل الحیہ کر رہے تھے۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کو اس حملے کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی اور امریکا نے کارروائی میں معاونت فراہم کی۔ اسرائیلی وزیر خزانہ نے اس حملے کو "انتہائی درست اور بہترین فیصلہ” قرار دیا۔

دوسری جانب قطر نے دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے قطر کی سالمیت اور خودمختاری پر براہِ راست حملہ کیا ہے۔


Source: webdesk, news agencies
Via: Arab media
ShareTweetSend
Next Post
ڈیمز یا موٹرویز؟ پاکستان کی ترجیحات پر سوالیہ نشان  — ریاض احمد جھکڑ

ملک 30 سال پیچھے۔۔۔ لیکن کیوں؟

Please login to join discussion

تازہ ترین

ادبی تقریبات

کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر لیہ کے زیرِ اہتمام "متاعِ فقیر” کی تقریبِ رونمائی

نومبر 17, 2025
کالم

یہ کام بھی محترمہ مریم نواز شریف ھی کریں گی ..تحریر: پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

نومبر 17, 2025
علاقائی

پلس پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس, ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور سائلین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اکتوبر 23, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھروں کا ہدف پورا ہونے پر اظہارِ تشکر کیا

اکتوبر 23, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025