• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
پیر ، 2 مارچ ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی کا اجلاس، چار کیسز فوری طور پر نمٹا دیے گئے

Overseas Pakistanis Committee Resolves Four Cases, Others Deferred for Reports

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 11, 2025
in خبریں, علاقائی
A A
0
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی کا اجلاس، چار کیسز فوری طور پر نمٹا دیے گئے

لیہ – ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد حیات، ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمد بلال، متعلقہ محکموں کے افسران اور درخواست گزار اوورسیز پاکستانی شریک ہوئے۔

اجلاس میں 9 کیسز پیش کیے گئے جن پر سماعت کی گئی۔ ان میں سے 4 کیسز موقع پر حل کر دیے گئے جبکہ دیگر کیسز کو متعلقہ محکموں کی رپورٹس موصول ہونے تک مؤخر کر دیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ ان کے مسائل کے حل کے لیے یہ فورم قائم کیا گیا ہے تاکہ انہیں سہولت فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام درخواست گزاروں کے مسائل کو فوری اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت میسر آ سکے۔


Source: news from Information Department
Via: News Group
ShareTweetSend
Next Post
ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سینکڑوں کلو ناقص گھی تلف

ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سینکڑوں کلو ناقص گھی تلف

Please login to join discussion

تازہ ترین

خبریں

لیہ: سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت

فروری 16, 2026
درپردہ گونج

ماحولیاتی تبدیلی ایک سنجیدہ قومی چیلنج .. تحریر : مہر محمد کامران تھند

جنوری 13, 2026
خبریں

لیہ میں شہری خوبصورتی کے منصوبے پر عملدرآمد جاری، کوٹ سلطان میں ریڑھی بازار کی تزئین و آرائش

جنوری 13, 2026
خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ کی منظم اور خوبصورت شکل، ضلعی انتظامیہ کی مؤثر کاوشوں کا عملی مظہر۔

جنوری 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025