لیہ – عوام کو ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لیہ وقارالحسن بودلہ کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ریلوے اسٹیشن روڈ پر واقع ایک ہول سیل یونٹ پر کارروائی کی، جہاں بنسپتی گھی کے نمونے فیل پائے گئے۔
جانچ کے دوران یہ ثابت ہوا کہ گھی کی ویلیو پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مقرر کردہ معیار سے کم ہے۔ کارروائی کے نتیجے میں سینکڑوں کلو ناقص گھی تلف کر دیا گیا جبکہ یونٹ کے مالک پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔
Press Release from Department
Source:
Press Release from Department
Via:
News Group