فتح پور کے علاقے چک نمبر 266 ٹی ڈی اے میں پرانی رنجش کے نتیجے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص شدید زخمی
زخمی کی شناخت محمد ندیم ولد غلام شبیر کے نام سے ہوئی ہے، جسے ہاتھ اور ٹانگ میں گولیاں لگیں۔ واقعے کے بعد اسے فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اینڈ ٹراما سنٹر فتح پور منتقل کیا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں اور فائرنگ کے ذمہ دار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Source:
news groups