• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
ہفتہ ، 22 نومبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



وزیرِاعظم شہباز شریف کی قصر یمامہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

**PM Shehbaz Sharif Meets Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman at Qasr Al-Yamamah**

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 17, 2025
in بین الاقوامی, قومی
A A
0
وزیرِاعظم شہباز شریف کی قصر یمامہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

PM Pakistan with Saudi prince Suleman


ریاض: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی شاہی دیوان، قصر یمامہ پہنچے۔

شاہی دیوان آمد پر وزیرِاعظم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ گھڑ سوار دستوں نے سعودی شاہی پروٹوکول کے مطابق وزیرِاعظم کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بنفس نفیس وزیرِاعظم کا استقبال کیا۔ وزیرِاعظم کو سعودی مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meeting with Muhammad Bin Suleman

بعدازاں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان دوطرفہ ملاقات کا آغاز ہوا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود بھی شریک ہیں۔

پاکستانی وفد میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیرِدفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِموسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی شامل ہیں۔

ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دفاع، معیشت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں تعاون سمیت خطے اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا جا رہا ہے۔


Source: webdesk
Via: PID Multan
ShareTweetSend
Next Post
ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور میں جگہ بنا لی

ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور میں جگہ بنا لی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ادبی تقریبات

کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر لیہ کے زیرِ اہتمام "متاعِ فقیر” کی تقریبِ رونمائی

نومبر 17, 2025
کالم

یہ کام بھی محترمہ مریم نواز شریف ھی کریں گی ..تحریر: پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

نومبر 17, 2025
علاقائی

پلس پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس, ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور سائلین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اکتوبر 23, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھروں کا ہدف پورا ہونے پر اظہارِ تشکر کیا

اکتوبر 23, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025