• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
منگل ، 26 مئی ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



لیہ میں گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی، 1000 پیکج برآمد

Crackdown on Wheat Hoarding in Layyah: 1,000 Packages Seized

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 27, 2025
in علاقائی
A A
0
لیہ میں گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی، 1000 پیکج برآمد

حکومت پنجاب کی ہدایت پر گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف آپریشن کیے جا رہے ہیں۔

اسی سلسلے میں 27 ستمبر 2025 کو پیر فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ لیہ نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مقام پر چھاپہ مارا، جہاں سے 1000 پیکج گندم برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئی۔

انتظامیہ کے مطابق ضبط شدہ گندم کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف سخت اقدامات جاری رہیں گے تاکہ عوام کو اشیائے ضروریہ کی بلاتعطل اور مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔


Source: news
ShareTweetSend
Next Post
لیہ: کھاد کی دکان پر ڈکیتی، 15 لاکھ روپے لوٹ لیے

لیہ: کھاد کی دکان پر ڈکیتی، 15 لاکھ روپے لوٹ لیے

Please login to join discussion

تازہ ترین

درپردہ گونج

مئی 14, 2026
درپردہ گونج

ای سگریٹ اور ویپنگ؛ نئی نسل کے لیے ایک خاموش خطرہ؟ تحریر : محمد کامران تھند لیہ

مئی 14, 2026
خبریں

نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

مئی 8, 2026
خبریں

بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

مئی 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025