• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
جمعرات ، 30 اپریل ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



آلودگی کے تدارک کے لیے بھٹہ خشت کے خلاف کارروائیاں

Pollution-Free Punjab: Crackdown on Kilns and Factories

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 28, 2025
in قومی
A A
0
آلودگی کے تدارک کے لیے بھٹہ خشت  کے خلاف کارروائیاں

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ سمیت پورے ضلع میں آلودگی کے تدارک کے لیے بھٹہ خشت اور دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی کے مطابق گزشتہ روز کروڑ میں اینٹوں کی غیر قانونی بھرائی پر 3 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے جبکہ 4 بھٹہ جات کی غیر قانونی بھرائی کو مسمار کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے برعکس بھٹہ خشت میں اینٹوں کی بھرائی اور جلائی پر مکمل پابندی عائد ہے اور محکمہ ماحولیات اس پر سختی سے عملدرآمد کروا رہا ہے۔

مزید بتایا گیا کہ سموگ سیزن کے پیش نظر کارروائیوں میں مزید تیزی لائی گئی ہے اور فضائی آلودگی کا باعث بننے والے بھٹہ خشت، فیکٹریوں، گاڑیوں اور خصوصاً کوئلہ کی بھٹیوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSend
Next Post
پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں اجلاس، متاثرہ اضلاع کی صورتحال کا جائزہ، لاکھوں افراد کا بروقت انخلا اور ریلیف کیمپوں میں سہولیات کی فراہمی۔

معلومات کی رسائی کے عالمی دن کے موقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی پیغام

Please login to join discussion

تازہ ترین

خبریں

ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی ضلعی عہدےداران کا اہم اجلاس منعقد ہوا

اپریل 18, 2026
خبریں

فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹس کے تحت اب تک 2 کروڑ 10 لاکھ مریضوں کو علاج فراہم کیا جا چکا ہے

اپریل 18, 2026
کالم

لالۂ تھل — مہر نور محمد تھند مرحوم – تحریر مہر محمد عرفان تھند

اپریل 2, 2026
خبریں

پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹس کیلئے حفاظتی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا

اپریل 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025