• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
جمعرات ، 30 اپریل ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



فی تولہ سونا 3500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے کا ہوگیا۔

Gold Prices Surge to Record High Across Pakistan

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
اکتوبر 2, 2025
in خبریں
A A
0
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 84 ہزار روپے

Gold

کراچی :ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق:

  • فی تولہ سونا 3500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے کا ہوگیا۔
  • 10 گرام سونا 3001 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 51 ہزار 747 روپے ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے، گزشتہ روز بھی فی تولہ قیمت میں 3178 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی، جہاں سونا 35 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 890 ڈالر فی اونس ہوگیا۔


ShareTweetSend
Next Post
لیہ میں الیکٹرک بسوں کے روٹس کا اعلان

لیہ میں الیکٹرک بسوں کے روٹس کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

خبریں

ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی ضلعی عہدےداران کا اہم اجلاس منعقد ہوا

اپریل 18, 2026
خبریں

فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹس کے تحت اب تک 2 کروڑ 10 لاکھ مریضوں کو علاج فراہم کیا جا چکا ہے

اپریل 18, 2026
کالم

لالۂ تھل — مہر نور محمد تھند مرحوم – تحریر مہر محمد عرفان تھند

اپریل 2, 2026
خبریں

پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹس کیلئے حفاظتی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا

اپریل 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025