• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
جمعہ ، 9 جنوری ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House

ضلع لیہ کے ہونہار طالب علم محمد حمزہ قمر نے شاندار تعلیمی کامیابی حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کر دیا۔ گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ کے طالب علم نے ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) کے امتحان میں 1156 نمبر حاصل کیے اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

Brilliant Achievement: Hamza Qamar of Layyah Secures Top Marks in FSc, Awarded Rs. 5 Lakh by CM Punjab

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
اکتوبر 4, 2025
in تعلیم
A A
0
ضلع لیہ کے ہونہار طالب علم محمد حمزہ قمر نے شاندار تعلیمی کامیابی حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کر دیا۔ گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ کے طالب علم نے ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) کے امتحان میں 1156 نمبر حاصل کیے اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

ضلع لیہ کے ہونہار طالب علم محمد حمزہ قمر نے شاندار تعلیمی کامیابی حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کر دیا۔ گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ کے طالب علم نے ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) کے امتحان میں 1156 نمبر حاصل کیے اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے محمد حمزہ قمر کو 5 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔

ہونہار طالب علم کے والد، قمر ریاض، بطور پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن بنیادی مرکز صحت گرے والا میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن چوہدری اشفاق احمد نے اس کامیابی کو طلبہ کے لیے ایک روشن مثال قرار دیتے ہوئے نوجوان کی محنت کو سراہا۔

ڈپٹی کمشنر لیہ محترمہ امیرابیدار نے بھی محمد حمزہ قمر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کو ضلع لیہ کے لیے ایک منفرد اعزاز قرار دیا۔

Source: News Desk
ShareTweetSend
Next Post
سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں ہیرو ٹیچر ایوارڈ کی تقریب,63 اساتذہ کرام میں اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں ہیرو ٹیچر ایوارڈ کی تقریب,63 اساتذہ کرام میں اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

محمد کامران تھند

تحفظ ماحولیات کا پنجاب گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام .. تحریر: محمد کامران تھند

جنوری 4, 2026
کالم

تقدیر بے نظیر۔۔27 دسمبر .. تحریر ۔میاں شمشاد حسین سرائی

جنوری 4, 2026
ادبی تقریبات

خواجہ غلام فرید کانفرنس کے حوالے سے ایک کالم .. تحریر:پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

جنوری 4, 2026
خبریں

ریسکیو 1122 لیہ نے مثالی کارکردگی,41,894 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس فراہم کرتے ہوئے 44,881 افراد کو سروسز فراہم کیں۔

جنوری 4, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025