• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
جمعرات ، 30 اپریل ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



کاشتکاروں سے گندم کی فصل 3500 روپے فی من خریدنے کے لیے حکومتِ پنجاب اور پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان معاہدہ طے پایا۔

Punjab Govt and Private Sector Sign Agreement to Purchase Wheat Crop at Rs. 3500 per Maund

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
اکتوبر 8, 2025
in قومی
A A
0


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت گندم سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاشتکاروں سے گندم کی فصل 3500 روپے فی من خریدنے کے لیے حکومتِ پنجاب اور پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان معاہدہ طے پایا۔

اجلاس میں محکمہ زراعت کی جانب سے گندم کی کاشت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، اور آئندہ سال کے لیے گندم کی خریداری کا جامع پلان پیش کیا گیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں گندم کی کمی نہیں، وافر ذخائر موجود ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا:

“کاشتکار ہمارے بھائی ہیں، ان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔”

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گندم کے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر فراہم کیے گئے ہیں، جبکہ کسان کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کے زرعی مداخل بھی دیے گئے ہیں۔

مزید کہا کہ پنجاب میں ہر قسم کی کھاد کنٹرول ریٹ پر وافر مقدار میں دستیاب ہے تاکہ کسانوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔


Source: News Desk
ShareTweetSend
Next Post

ضلع بھر میں سرکاری و غیر سرکاری اراضی پر بروقت گندم کی کاشت کو یقینی بنانے کے لیے تفصیلی جائزہ,ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد

Please login to join discussion

تازہ ترین

خبریں

ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی ضلعی عہدےداران کا اہم اجلاس منعقد ہوا

اپریل 18, 2026
خبریں

فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹس کے تحت اب تک 2 کروڑ 10 لاکھ مریضوں کو علاج فراہم کیا جا چکا ہے

اپریل 18, 2026
کالم

لالۂ تھل — مہر نور محمد تھند مرحوم – تحریر مہر محمد عرفان تھند

اپریل 2, 2026
خبریں

پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹس کیلئے حفاظتی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا

اپریل 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025