کروڑ لوگوں کیلئے دنیا کا سب سے بڑا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام” کا آغازکردیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ کے لئے نیو سینی ٹیشن فلیٹ کا افتتاح کردیا ہے۔پنجاب کے اضلاع کے لئے 700 جدید ترین ویسٹ مینجمنٹ گاڑیاں اور مشینیں فراہم کر دی ہیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب بک کی رونمائی بھی کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب ویب سائٹ کی لانچنگ بھی کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سینی ٹیشن فلیٹ کی چابیاں چیف سیکرٹری اور کمشنرز کے سپرد کیں…..سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام’ ڈسٹرکٹ کیلئے نیو سینی ٹیشن فلیٹ افتتاح میں سمعیہ عطاء شہانی کا پیغام