سچا ہوا خواب۔۔ ۔۔۔ یہ ہے ستھرا پنجاب ” "15-کروڑ لوگوں کےلئے دنیا کا سب سے بڑا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام” وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ کے لئے نیو سینی ٹیشن فلیٹ کا افتتاح کردیا پنجاب کے اضلاع کے لئے 700 جدید ترین ویسٹ منیجمنٹ گاڑیاں اور مشینیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب بک کی رونمائی بھی کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب ویب سائٹ کی لانچنگ بھی کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے سینی ٹیشن فلیٹ کی چابیاں چیف سیکرٹری اور کمشنرز کے سپرد کیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے سینٹری ورکرز کی جیکٹ پہن کر تقریب میں شرکت کی وزیراعلی مریم نواز شریف کی آمد پر سینٹری ورکر نے پرجوش خیر مقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف نے ہاتھ ہلا کر سینٹر ورکر کے نعروں کا جواب دیا وزیراعلی مریم نواز شریف نے فورٹریس اسٹیڈیم میں نئی اور جدید ترین مشینری کا معائنہ کیا