ذہنی صحت کے عالمی دن پر لیہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت، یونیورسٹی اف لیہ اور نرسنگ کالج لیہ کے طلبہ نے شرکت کی اس موقع پر اساتذہ، پروفیسرز،ڈاکٹرز، وکلاء اور میڈیا نمائندگان نے خصوصی شرکت کی ، ضلعی انتظامیہ سے ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید، و دیگر افسران موجود تھے، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ۔