لیہ (لیہ میڈیا ہاؤس) فراہمی انصاف کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی پولیس دفتر لیہ میں ڈسٹرکٹ اسٹینڈنگ بورڈ کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ نے کی۔ اجلاس میں ممبران بورڈ ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شوکت علی اور ڈی ایس پی لیگل نے شرکت کی۔
فرسٹ تبدیلی تفتیش بورڈ میں 35 درخواستوں پر کارروائی کی گئی، جن میں قتل، لڑائی جھگڑا، زیادتی، قبضہ اور چوری سمیت مختلف مقدمات شامل تھے۔ ایس پی ملک محمد اصغر اولکھ نے کہا کہ تمام درخواستوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا گ
Source:
Muhammad Kamran Thind
Via:
PRO Police Layyah