لیہ میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی جانب سے گزشتہ دنوں جنرل بس اسٹینڈ پر متعدد دکانیں سیل کردی گئیں تھیں جس پر انجمن تاجران گزشتہ تین دن سے احتجاج کررہی تھی اج لیہ انجمن تاجران کے عہدے داران و صدر اظہر خان ہانس کے ساتھ دیگر دو دھڑوں سابق صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر دھول اور سابق صدر واحد بخش باروی نے مل کر پریس کانفریس کی اور مطالبہ کیا گیا کہ کل صبح تک دکانیں ڈی سیل کی جائیں ۔ اس بارے سابق صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔