• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
ہفتہ ، 22 نومبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



تھیلیسیماء وارڈ کے بیڈز میں اضافہ ، ڈپٹی کمشنر لیہ نے افتتاح کردیا

Inauguration of Thelesimia

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
اکتوبر 18, 2025
in مقامی پیغام
A A
0

(لیہ میڈیا ہاوس لیہ) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن کر دی گئی۔ تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے گزشتہ روز تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر شاہد ملک، سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض، ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین، ہیڈ پیڈز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ام سلمہ، اسسٹنٹ پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ذوالفقار سواگ، چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر محمد آصف موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے گزشتہ روز افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی وجہ سے پورا خاندان مضطرب رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چلڈرن وارڈ میں تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن وقت کا ناگزیر تقاضا تھا جس میں بیڈز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں تھیلیسیمیا یونٹ کی تعداد بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہیں اور تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن ان اقدامات کا تسلسل ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہیڈ پیڈز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ام سلمہ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا بارے عوامی آگاہی بہت ضروری ہے۔ جدید سہولیات کی موجودگی میں اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ شادی سے قبل ضروری ٹیسٹوں سے اس بارے بروقت آگاہی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Source: Layyah Media House
ShareTweetSend
Next Post

لیہ: زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز

Please login to join discussion

تازہ ترین

ادبی تقریبات

کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر لیہ کے زیرِ اہتمام "متاعِ فقیر” کی تقریبِ رونمائی

نومبر 17, 2025
کالم

یہ کام بھی محترمہ مریم نواز شریف ھی کریں گی ..تحریر: پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

نومبر 17, 2025
علاقائی

پلس پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس, ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور سائلین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اکتوبر 23, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھروں کا ہدف پورا ہونے پر اظہارِ تشکر کیا

اکتوبر 23, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025