• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
اتوار ، 15 مارچ ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، بلدیاتی انتخابات سے ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

Local Goverenment in Layyah

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
اکتوبر 18, 2025
in خبریں, علاقائی
A A
0
DC Layyah

لیہ: ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز ڈی سی آفس لیہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خلیل احمد، اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محبوب اقبال ہنجرا سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے مختلف پہلوؤں اور اس کے نفاذ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا کہ حکومت پنجاب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں اختیارات اور اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کے وژن پر عمل پیرا ہے تاکہ عوامی نمائندوں کے ذریعے عوامی خدمت کے نظام کو مؤثر بنایا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں بننے والی ضلع کونسل، تحصیل کونسل اور یونین کونسل باڈیز سے تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت حلقہ بندی کے لیے تمام ضروری اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں اور بلدیاتی انتخابات سے قبل تمام مراحل کو دائرہ کار کے مطابق پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

Source: News Desk
ShareTweetSend
Next Post
پیرا فورس کی کارروائی، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کا خاتمہ

پیرا فورس کی کارروائی، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کا خاتمہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

خبریں

لیہ: سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت

فروری 16, 2026
درپردہ گونج

ماحولیاتی تبدیلی ایک سنجیدہ قومی چیلنج .. تحریر : مہر محمد کامران تھند

جنوری 13, 2026
خبریں

لیہ میں شہری خوبصورتی کے منصوبے پر عملدرآمد جاری، کوٹ سلطان میں ریڑھی بازار کی تزئین و آرائش

جنوری 13, 2026
خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ کی منظم اور خوبصورت شکل، ضلعی انتظامیہ کی مؤثر کاوشوں کا عملی مظہر۔

جنوری 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025