• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
ہفتہ ، 11 اپریل ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



ٹریفک قوانین آگاہی مہم—لیہ پولیس کی جانب سے شہریوں میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم جاری

**Free Helmet Distribution Drive by Liya Traffic Police — Promoting Road Safety & Law Compliance**

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
دسمبر 9, 2025
in علاقائی
A A
0
ٹریفک قوانین آگاہی مہم—لیہ پولیس کی جانب سے شہریوں میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم جاری

Helmet awareness Layyah police

لیہ: ٹریفک قوانین آگاہی مہم کے تحت قانون پر عمل داری اور عوامی خدمت ساتھ ساتھ کے سلوگن پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس لیہ کی جانب سے موٹر سائیکل سوار شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لیہ کے طلباء میں مفت ہیلمٹ تقسیم کیے۔ اس موقع پر یونیورسٹی میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں ڈی پی او حسن جاوید بھٹی، ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال اور یونیورسٹی کے پرنسپل نے طلباء سے خطاب کیا۔

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیہ پولیس شہریوں کی محفوظ سفری ضروریات کے پیشِ نظر شاہراہوں پر بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہو کر ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور اپنی و دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔

بعد ازاں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ لیہ مائنر سمیت مختلف مقامات پر موٹر سائیکل سوار شہریوں میں بھی مفت ہیلمٹ تقسیم کیے۔

Source: webdesk
ShareTweetSend
Next Post
لیہ پولیس اہلکاروں میں ہیلمٹ کی تقسیم — ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

لیہ پولیس اہلکاروں میں ہیلمٹ کی تقسیم — ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

کالم

لالۂ تھل — مہر نور محمد تھند مرحوم – تحریر مہر محمد عرفان تھند

اپریل 2, 2026
خبریں

پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹس کیلئے حفاظتی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا

اپریل 2, 2026
خبریں

لیہ: سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت

فروری 16, 2026
درپردہ گونج

ماحولیاتی تبدیلی ایک سنجیدہ قومی چیلنج .. تحریر : مہر محمد کامران تھند

جنوری 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025