وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 2026 کو نوجوانوں کا سال قرار دینے کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ
2025 میں عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے
ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد گھروں کی تکمیل
فیلڈ ہسپتال و کلینک آن ویل سے 2 کروڑ سے زائد مریض مستفید
نوجوانوں کو لیپ ٹاپس اور ہونہار سکالرشپس
کسانوں کے لیے 20 ہزار ٹریکٹرز، مزید 10 ہزار دینے کا اعلان
2026 میں نواز شریف کینسر ہسپتال، سرگودھا و جناح کارڈیالوجی جیسے بڑے تحفے
2026 میں پنجاب میں ترقی اور خوشحالی کا سفر مزید تیز ہوگا۔
Source:
PRO to CM Punjab


