• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
جمعرات ، 23 جولائی ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹس کے تحت اب تک 2 کروڑ 10 لاکھ مریضوں کو علاج فراہم کیا جا چکا ہے

Health Department

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
اپریل 18, 2026
in خبریں, قومی
A A
0
پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں اجلاس، متاثرہ اضلاع کی صورتحال کا جائزہ، لاکھوں افراد کا بروقت انخلا اور ریلیف کیمپوں میں سہولیات کی فراہمی۔

CM Punjab File Photo

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ 6 فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹس کے تحت اب تک 2 کروڑ 10 لاکھ مریضوں کو علاج فراہم کیا جا چکا ہے۔کلینک آن ویل کے ذریعے 1 کروڑ 82 لاکھ مریض مستفید ہوئے، 70 لاکھ الٹراساؤنڈ اور 12 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کی گئی، جبکہ فیلڈ ہسپتالوں میں 28 لاکھ مریضوں کا علاج ہوا۔مزید بتایا گیا کہ 30 ہزار سے زائد مریضوں کو انسولین، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی ادویات گھروں تک پہنچائی گئیں۔صوبے میں 1217 مراکز صحت کی ری ویمپنگ مکمل ہو چکی ہے، جبکہ مختلف مراحل میں مزید سینکڑوں مراکز پر کام جاری ہے.دل کے امراض کے لیے 4 اضلاع میں 1628 پروسیجرز (1055 انجیوگرافی، 559 انجیو پلاسٹی) کیے گئے۔وزیراعلیٰ نے کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صحت سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

ShareTweetSend
Next Post

ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی ضلعی عہدےداران کا اہم اجلاس منعقد ہوا

Please login to join discussion

تازہ ترین

کالم

مہر نور محمد تھند: محققِ تھل، مورخِ لیہ اور علم و آگہی کا روشن استعارہ۔

جون 21, 2026
خبریں

زہریلا سانپ شہری کی گائے کا دودھ پی کر رفو چکر

جون 21, 2026
درپردہ گونج

وڈا ملک تیریاں یاداں ۔۔۔۔ قسط 2

جون 21, 2026
خبریں

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان میں ادویات کی قلت؟ والد کو 14 ماہ کی بچی کے علاج کے لیے سب کچھ باہر سے خریدنا پڑ گیا

جون 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025