• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
جمعہ ، 19 جون ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



نواز شریف سکول آف ایمینینس لیہ میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز

NSSE School in Layyah

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
مئی 5, 2026
in خبریں, علاقائی
A A
0
نواز شریف سکول آف ایمینینس لیہ میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز

NSSE

نواز شریف سکول آف ایمینینس لیہ کی انتظامیہ مہر طفیل لوہانچ اور سیف اللہ الحسینی کی دعوت پر ضلعی انجمن صحافیان لیہ اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صحافیوں نے ادارے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مہر طفیل لوہانچ اور سیف اللہ الحسینی نے صحافیوں کو سکول کے مختلف شعبہ جات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور جدید لیبارٹریز اور کلاس رومز کا وزٹ بھی کروایا۔انہوں نے بتایا کہ نواز شریف سکول آف ایمینینس لیہ میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز جلد ہونے جا رہا ہے، جبکہ ادارے میں 7 مئی 2026 تک داخلوں کا عمل بھی شروع کیا جا چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے پسماندہ علاقوں میں معیاری تعلیمی ادارے قائم کیے جا رہے ہیں، تاکہ طلبہ کو بہتر اور جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔اس موقع پر ضلع بھر سے آئے صحافیوں نے مہر طفیل لوہانچ اور سیف اللہ الحسینی کو اس اہم تعلیمی اقدام پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Source: Muhammad Kamran Thind
ShareTweetSend
Next Post
بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

Please login to join discussion

تازہ ترین

درپردہ گونج

مئی 14, 2026
درپردہ گونج

ای سگریٹ اور ویپنگ؛ نئی نسل کے لیے ایک خاموش خطرہ؟ تحریر : محمد کامران تھند لیہ

مئی 14, 2026
خبریں

نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

مئی 8, 2026
خبریں

بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

مئی 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025