• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
ہفتہ ، 9 مئی ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

A special ceremony was organized at Punjab Islamia Public High School Employees Colony Layyah to mark one year of the historic success of “Bunyan-ul-Marsoos – Marka-e-Haq.

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
مئی 8, 2026
in خبریں, علاقائی
A A
0
بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طلباء و طالبات نے وطنِ عزیز، پاک فوج اور معرکۂ حق کی کامیابی کے حوالے سے تقاریر پیش کیں جبکہ پاکستان اور پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔تقریب کے دوران سکول ہال “پاک فوج زندہ باد” اور “عاصم منیر ہم تمہارے ساتھ ہیں” کے نعروں سے گونج اٹھا۔ طلباء نے ہاتھوں میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور حب الوطنی پر مبنی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ادارے کے سربراہ محمد شفیق تھند نے اپنے خطاب میں پاک فوج کی جرات، بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل بھارتی جارحیت کے جواب میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے دشمن کے چھ طیارے مار گرانا ایک عظیم اور تاریخی کامیابی تھی، جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی نسل میں حب الوطنی، قومی یکجہتی اور افواجِ پاکستان سے محبت کا جذبہ اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس موقع پر اساتذہ نے بھی طلباء کو وطن سے محبت، قومی سلامتی اور پاک فوج کے کردار کے حوالے سے خصوصی لیکچرز دیے۔

Source: Muhammad Kamran Thind
ShareTweetSend
Next Post
نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

Please login to join discussion

تازہ ترین

خبریں

نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

مئی 8, 2026
خبریں

بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح پنجاب اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایمپلائیز کالونی لیہ میں بھی پُروقار تقریب کا انعقاد

مئی 8, 2026
خبریں

نواز شریف سکول آف ایمینینس لیہ میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز

مئی 5, 2026
خبریں

لیہ میں سیف سٹی منصوبے کے تحت 46 مقامات پر 195 کیمرے نصب کیے گئے ہیں

مئی 5, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025