• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
منگل ، 23 جون ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

applications for the establishment of “Nawaz Sharif School of Eminence” campuses in district Layyah.

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
مئی 8, 2026
in خبریں, قومی
A A
0
نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب

Advertisement NSSE

حکومتِ پنجاب نے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے تعاون سے ضلع لیہ میں جدید تعلیمی منصوبے “نواز شریف سکول آف ایمینینس” کے قیام کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ اس منصوبے کے تحت تحصیل چوبارہ میں گرلز اور بوائز کیمپس جبکہ تحصیل کروڑ لعل عیسن میں ایک کیمپس قائم کیا جائے گا۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 جون مقرر کی گئی ہے جبکہ درخواست دہندگان کو ٹی او آرز بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

ٹی او آرز کے مطابق میونسپل کمیٹی کی حدود میں کم از کم چار کنال رقبے پر مشتمل 20 کمروں کی عمارت کا موجود ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ دیہی علاقوں میں چھ کنال رقبہ درکار ہوگا۔ منتخب ادارے میں جدید تعلیمی سہولیات کے تحت فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، کمپیوٹر، روبوٹکس اور ای سی لیبز کا قیام بھی لازم ہوگا۔

حکومتِ پنجاب ، پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے ذریعے فی طالب علم تعلیمی اخراجات کی مد میں فیس ادا کرے گی، جس کا مکمل طریقہ کار واضح کر دیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد و ادارے مزید معلومات اور درخواست کے لیے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ تحصیل لیہ میں تین کیمپس اورتحصیل کروڑ میں ایک کیمپس پہلے نواز شریف سکول آف ایمینینس کے دئیے جا چکے ہیں جن میں داخلے جاری ہیں

Source: Muhammad Kamran Thind
ShareTweetSend
Next Post
موسمیاتی تغیرات :دریائے سندھ کے تھل پر اثرات — تحریر :محمد کامران تھند

ای سگریٹ اور ویپنگ؛ نئی نسل کے لیے ایک خاموش خطرہ؟ تحریر : محمد کامران تھند لیہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

کالم

مہر نور محمد تھند: محققِ تھل، مورخِ لیہ اور علم و آگہی کا روشن استعارہ۔

جون 21, 2026
خبریں

زہریلا سانپ شہری کی گائے کا دودھ پی کر رفو چکر

جون 21, 2026
درپردہ گونج

وڈا ملک تیریاں یاداں ۔۔۔۔ قسط 2

جون 21, 2026
خبریں

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان میں ادویات کی قلت؟ والد کو 14 ماہ کی بچی کے علاج کے لیے سب کچھ باہر سے خریدنا پڑ گیا

جون 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025