• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
اتوار ، 23 نومبر ، 2025
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لیہ کی کارکردگی کو شاباش

**CM Maryam Nawaz Commends DC Layyah for Effective Action Against Overloading of School Vehicles**

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
ستمبر 14, 2025
in خبریں, قومی
A A
0
پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں اجلاس، متاثرہ اضلاع کی صورتحال کا جائزہ، لاکھوں افراد کا بروقت انخلا اور ریلیف کیمپوں میں سہولیات کی فراہمی۔

CM Punjab File Photo

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر لیہ امیر عابدار کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے اپنی فیس بک وال پر ان کی ڈیوٹی کی تصاویر اور تفصیلات شیئر کیں۔

Screen shot photo from Cm Punjab Mariam Nawaz timeline by Kamran Thind

وزیراعلیٰ نے تحریر کیا کہ رکشوں اور وینز میں اسکول کے بچوں کو خطرناک حد تک اوور لوڈ کر کے بٹھانے کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے۔ اس موقع پر واضح کیا گیا کہ صرف ڈرائیورز ہی نہیں بلکہ ایسے تمام گاڑیاں بھی ضبط کی جائیں گی جو خلاف ورزی میں ملوث ہوں گی، جب کہ متعلقہ اسکول انتظامیہ کے خلاف بھی تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لیہ کی کارکردگی کو شاباش
ڈپٹی کمشنر لیہ کا سکول وینز اور رکشوں میں اوورلوڈنگ پر سخت ایکشن کا اعلان

وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر لیہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو "قابلِ تعریف” قرار دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔


Source: webdesk
ShareTweetSend
Next Post
پیر جگی پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

پیر جگی پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

ادبی تقریبات

کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر لیہ کے زیرِ اہتمام "متاعِ فقیر” کی تقریبِ رونمائی

نومبر 17, 2025
کالم

یہ کام بھی محترمہ مریم نواز شریف ھی کریں گی ..تحریر: پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

نومبر 17, 2025
علاقائی

پلس پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس, ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور سائلین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اکتوبر 23, 2025
قومی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پراجیکٹ کے تحت ایک لاکھ گھروں کا ہدف پورا ہونے پر اظہارِ تشکر کیا

اکتوبر 23, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025