• About us
  • Contact Us
  • Home
  • Privacy Policy
Layyah Media House
جمعرات ، 12 مارچ ، 2026
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات
No Result
View All Result
Layyah Media House



گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 132 ٹی ڈی اے میں معائنہ، تعلیمی معیار اور صفائی ستھرائی پر زور

Inspection at Govt Elementary School 132 TDA: Focus on Quality Education and Clean Environment

Muhammad Kamran Thind by Muhammad Kamran Thind
اکتوبر 1, 2025
in تعلیم
A A
0
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 132 ٹی ڈی اے میں معائنہ، تعلیمی معیار اور صفائی ستھرائی پر زور

Ramzan Thind

لیہ: ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کے احکامات اور سی ای او تعلیم عبدالقیوم کی ہدایت پر اے ای او محمد رمضان تھند نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 132 ٹی ڈی اے کا دورہ کیا۔

لیہ: ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کے احکامات اور سی ای او تعلیم عبدالقیوم کی ہدایت پر اے ای او محمد رمضان تھند نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 132 ٹی ڈی اے کا دورہ کیا۔

معائنے کے دوران انہوں نے مختلف کلاس رومز کا جائزہ لیا اور اساتذہ سے تعلیمی معیار مزید بہتر بنانے کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے طلباء کو معیاری تعلیم کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

محمد رمضان تھند نے اسکول کی صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا اور حکومتی ہدایت کے مطابق پانچ رنگوں کے ڈسٹ بن رکھنے کی ہدایت دی۔ اس موقع پر طلباء کو آگاہی دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صاف ستھرا ماحول نہ صرف صحت کے لیے ضروری ہے بلکہ یہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کی علامت بھی ہے۔

انہوں نے مزید اساتذہ کی حاضری، تدریسی سرگرمیوں اور بچوں کی کڈز ایکٹیویٹیز کا بھی معائنہ کیا اور مجموعی طور پر اسکول کی کارکردگی کو سراہا۔


Source: News Desk
ShareTweetSend
Next Post

ڈرگ انسپکٹرز تمام میڈیکل اسٹورز اور ادویات ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر

Please login to join discussion

تازہ ترین

خبریں

لیہ: سہولت آن دا گو بازاروں کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، رمضان سے قبل آپریشنل کرنے کی ہدایت

فروری 16, 2026
درپردہ گونج

ماحولیاتی تبدیلی ایک سنجیدہ قومی چیلنج .. تحریر : مہر محمد کامران تھند

جنوری 13, 2026
خبریں

لیہ میں شہری خوبصورتی کے منصوبے پر عملدرآمد جاری، کوٹ سلطان میں ریڑھی بازار کی تزئین و آرائش

جنوری 13, 2026
خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ کی منظم اور خوبصورت شکل، ضلعی انتظامیہ کی مؤثر کاوشوں کا عملی مظہر۔

جنوری 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • علاقائی
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تعلیم
    • ذراعت و لائیوسٹاک
  • کتب نورمحمد تھند
    • تاریخ
    • اولیا
  • محمد کامران تھند
    • جستجو زندگی
    • صحافت کا سفر
    • درپردہ گونج
  • کالم
    • ریاض احمد جھکڑ ۔۔۔ رائے عامہ
    • اظہر عباس بھٹی ۔۔۔ سندیسہ
    • عبدالطیف قمر
  • ویڈیوز
    • مقامی پیغام
    • وی لاگز
    • انٹرویو
  • کاروبار
    • پراپرٹی
  • ادبی تقریبات

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025