بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ دہشت گرد بھارت کے پراکسی گروپ فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھتے تھے۔
سیکیورٹی فورسز نے یکم اکتوبر 2025 کو بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ...







