وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پوزیشن ہولڈرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے متعدد بڑے تعلیمی اور سماجی منصوبوں کا اعلان کیا اور حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کیا۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا پوزیشن ہولڈرز تقریب سے خطاب — اہم اعلانات لاہور — : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...