Muhammad Kamran Thind

Muhammad Kamran Thind

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، 6 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک
سوال کرنا جرم بن گیا؟ والدین کے سوالات پر نجی سکول نے بچوں کو خارج کر دیا.والدین کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے اسکول میں بنیادی سہولتوں، صفائی ستھرائی، پنکھوں کی کمی، اور مناسب فیس ڈھانچے کے حوالے سے سوالات اٹھائے تو اسکول انتظامیہ نے ان کے بچوں کو سزا کے طور پر اسکول سے خارج کر دیا۔
پولیس کے آٹھ اہلکار شدید زخمی اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہیں ,آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذکراتی تعطل ختم کرکے مذاکرات کی بحالی کی پیشکش,وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی پریس کانفرنس,
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے گزشتہ روز ریلوے اسٹیشن لیہ کا اچانک دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اسٹیشن پر مجموعی انتظامات، صفائی ستھرائی، تزئین و آرائش اور دفاتر کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے اسٹیشن پر موجود عوامی سہولیات مثلاً مسافروں کے بیٹھنے کے مقامات، پینے کے پانی کے انتظامات، واش رومز اور ٹکٹنگ سہولتوں کا بھی معائنہ کیا۔
Page 4 of 50 1 3 4 5 50

تازہ ترین