بلاول بھٹو زرداری کا زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے، کسانوں کے بجلی کے بل اور قرضے معاف کرنے اور بی آئی ایس پی کے ذریعے شفاف ریلیف کی فراہمی کا مطالبہ
سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی ملتان :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کے روز ملتان کے...










