پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں، عوام کو گراں فروشوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار
لیہ: ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے واضح ہدایات...