ڈرگ انسپکٹرز تمام میڈیکل اسٹورز اور ادویات ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر
ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ اجلاس، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...


